کھر والا

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - وہ مویشی جس کے کھر ہوں۔

اشتقاق

معانی انگریزی ترجمہ صفت ذاتی ١ - وہ مویشی جس کے کھر ہوں۔ having a hoof or hoofs hoofed